Saturday, April 23, 2011

The Great "Moin Akhtar"


ڈھونڈونگے اگر ملکوں ملکوں ملنے کہ نہیں نایاب ہیں ہم

میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن آج بیٹھے بٹھائے کیوں یاد آگئے میرے بیچھڑوں کو مجھ سے ملادے کوئی میرا بچپن کسی مول لادے کوئی
The unforgettable memories of legendary 'Moin Akhter' from my childhood.I reckon that he was great reformist and critic.

میں کبھی معین اختر سے نہیں ملا پر انکے انتقال پر ایسا لگ ریا ہے جیسے اپنے بہت قریب کا رشتہ جدا ہوا ہے شاید یہی انکا اپناپن تھا ویسے تو بڑے نام جدا ہوئے پر ان سے جدائی کا احساس انتہائی گہرا ہے.مجھے یقین ہے جب تک حیات ہوں میرے لئے کوئی اور ہستی معین اختر کی جگہ نہیں لیگی . انا للہ و انا الیہ راجعون

No comments:

Post a Comment