ماضی میں عدلیہ کا تقدس پامال کرنے والی شریف برداران کی نون لیگ کی عدلیہ پوجا پاٹ کے پیچھے پنجاب کی موجودہ صوبائی وزرات قانون کی وہ کارنامے ہیں جسکی بدولت2007 میں شریف بردران کےسات سال پرانے جلا وطنی کے ماہدے کو یکا یک غیر قانونی قرار دیکر ماضی میں خود کی دی گئیں سزاؤں کو کئی سال بعد ایک اپیل پر چند دنوں میں غیر قانونی قرار دیا گیا اسی کے عوضصلے میں اٹھارہ اہم وزارتوں کے ساتھ پنجاب کے خادمِ اعلی نے قانونی وزارت کا ایک اہم قلم دان رانا ثناءالله کو نوازا ۔۔۔۔ نام نہاد وکلا تحریک کے تانے بانے ہوں یا شریف بردران کی اہلیت کی بحالی سب معاملات رانا و افتخار کے رازونیاز کے میٹھے پھل نظر آتے ہیں بات صرف یہیں ختم نہیں ہوتی شریف و افتخار کے سیاسی حدف بھی مشترکہ نظر آتے ہیں اسی بدگمانی میں ایک ناتجربہ کار سونامی سونامی کہتا پھرتا ہے ۔ ماضی کی نام نہاد وکلا تحریک کے دو بڑے نام بھی اسی رشتہ داری کی مضبوط کڑی ہیں جس میں جسٹس شریف تو ہمیشہ شریف بردارن کے احسانوں کے بوجھ تلے دبے رہے اور جسٹس رمدے کے بڑے بھائی کو الیکشن میں نون لیگ کے ٹکٹ سے نوازا گیا گیا
No comments:
Post a Comment